افظ عمار یاسر نے تلہ گنگ کی ہمیشہ بے لو ث خد مت کی ہے اور ان کا مقام لوگو ں کی نظروں میں بے پناہ بڑھ گیا ہے ، ملک نعیم ا کبر

 

Malik Naeem Akber

Malik Naeem Akber

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر )مکہ مکر مہ سے ملک نعیم ا کبر نے میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حافظ عمار یاسر نے تحصیل تلہ گنگ کی ہمیشہ بے لو ث خد مت کی ہے اور ان کا مقام لوگوں کی نظروں میں بے پناہ بڑھ گیا ہے۔

حافظ عمار یاسر نے دودیا ل کو سوئی گیس کی فراہمی پر میں اہلیان دودیال کی طر ف سے یقین دلاتا ہوں کے انشاء اللہ آنے والے انتخابات میں دودیال کی عوام حافظ عمار یاسر کے پینل کو بھرپور طریقے سے کا میابی دلائے گی ۔ ملک نعیم ا کبر کا مزید کہنا تھا کہ ا نے والے انتخابات میں باقی تمام سیاستد انو ں کو مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔