ملک محی الدین اعوان نے جدہ سعودیہ میں رانا عابد محمود کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر )چکوال اوورسیز فورم جدہ (سعودی عرب) کے صدر ملک محی الدین اعوان نے جدہ سعودیہ میں بین الاقوامی شہرت یافتہ بزنس مین اور جاپان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وائس پریذیڈ نٹ رانا عابد محمود کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔

رانا عا بد محمود نے عشا ئیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع چکو ال مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور ضلع چکو ال میں ہمیشہ مسلم لیگ ن کا مید وار بھاری اکثریت سے کامیاب ہو تے رہے ہیں۔

اور ا ئند بھی چکوال کی غیو ر عوام اور مسلم لیگ ن کے مخلص کا رکنان چا ئیے ملک سے باہر ہے یا ضلع چکوال میں موجود ہیں ان نے مسلم لیگ ن کا جھنڈ ا بلند کیا ہو اہے۔ عشائیہ میں مسلم لیگی کارکنان نے کیثرا تعد اد میں شرکت کی۔

Rana Abid Dinner Saudi Arabia

Rana Abid Dinner Saudi Arabia