افغانستان کا متبادل ریلوے لائن منصوبے پر غور

 railway line

railway line

افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان نے وسطی ایشیائی ممالک کے راستے نئی ریلوے لائن بچھانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور اس سلسلہ میں امریکی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان نائب وزیر خارجہ جاوید لودھن نے امریکہ کی جوہز ھوپ کن یونیورسٹی میں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت سے آنے والی ریلوے لائن کے متبادل روٹ کی خواہاں ہے اور اس سلسلے میں امریکہ سے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی ریلوے لائن سے مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ قربت بڑھ جائے گی۔