امریکا : آنگ سانگ سوچی کی صدر اوباما سے ملاقات

Aung san - obama

Aung san – obama

امرکا (جیوڈیسک) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی نے واشنگٹن میں صدر براک اوباما سے ملاقات کی۔صدر براک اوباما نیجمہوریت اور انسانی حقوق کیلیے کئی برسوں تک حوصلے، عزم اور ذاتی قربانی کا مظاہرہ کرنے پرنوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی خدمات کی تعفریف کی،آنگ سانگ سوچی کو امریکہ کی جانب سے کانگریس گولڈ میڈل بھی دیا گی۔ انھیں یہ ایوارڈ دو ہزار آٹھ میں اس وقت دیا گیا تھا جب سابق فوجی قیادت نیانھیں گھر میں نظربند کر رکھا تھا.اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن بھی موجود تھیں۔