انعام الٰہی بٹ کا گل نواز چیمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات (جی پی آئی) پیپلز پارٹی تحصیل گجرات کے صدر انعام الٰہی بٹ نے ایک بیان میں ممتاز سماجی شخصیت گل نواز چیمہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔