اٹھائیسویں ایشین سنوکر چیمپیئن جمعہ سے شروع ہوگی

Snokar Bord

Snokar Bord

دوحہ : (جیو ڈیسک) اٹھائیسویں ایشین سنوکر چیمپئن جمعہ سے قطر کے شہر دوحہ میں شروع ہوگی ۔ ایشین سنوکر چیمپئن28 اپریل تک دوحہ میں کھیلی جائیگی ۔ ایونٹ میں پاکستان کے دو کھلاڑی ٹائٹل کے لیے پنجہ آزمائی کرینگے۔

ایونٹ میں شرکت کرنے والے پاکسانی کھلاڑیوں میں محمد آصف اور سلطان محمد شامل ہیں اور دونوں کھلاڑی رینکنگ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔