اگر حلقے کے عوام کے خدمت کا موقع دیا تو انکے اعتماد پر پوا اترینگے: ترجمان

سوات(جی پی آئی)اگر حلقے کے عوام کے خدمت کا موقع دیا تو انکے اعتماد پر پو را اتر ینگے ۔آفتا ب محمد خان ،پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر یوتھ ونگ ملاکنڈ ڈویژن اور الحاج نیروز میاں کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر حلقے کے عوام نے خدمت کا موقع دیا تو انشا ء اللہ انکے امید پر پورا اترینا نہوں نے روڈز کے خراب صورتحال اور مسائل پر افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے خصوصی طور پر چپریال ،بیہا،روڈ کے خراب حالات پر نہایت افسو س کا اظہار کیا۔ وہ مٹہ تحصیل کے مختلف علاقوں کے اپنے ٹیم کے ساتھ دورپر تھے مختلف مقامات پر انہوں نے کارکنوں اور علا قے کے عوام سے خطاب میں کہا کہ الحاج نیروز میا ںخدمت کے جذ بے کے تحت مید ان نکلے ہیں اور منتخب ہو کر علاقے کے خدمت کے جذ بے کے تحت میدان میں نکلے ہیں اور منتخب ہو کر علا قے کے تعمیر و تر قی کے لیئے کام کرینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپ کا خدمتالحا ج نیروز میاں امید وار برائے حلقہ NA30پاکستان مسلم لیگ 27جنوری کو چپر یال آئیگاجہاں پر بے مثال ا ستقبال کیا جائیگا اور ایک بڑے جلسہ ہو گا جس میں مختلف پا رٹیوں کا رہنما ئوں سمیت کارکنوں پاکستان مسلم لیگ ن اور الحاج نیروز میاں کا حمائت کا اعلان کرینگے ۔انہوں نے مز ید کہا کہ چپر یال کا جلسہ یہ ثابت کریگا کہ الحا ج نیر وز میاں کے پاس ایک عوامی طا قت اور علا قے کے عوام انکو اپنا لیڈ ر سمجھتے ہیں۔