ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

asian stock

asian stock

ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک فیصد کمی کے بعد آٹھ سو ستائیس پوائنٹس پر آ گیا۔

ساتھ ہی جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ چار فیصد، ہونگ کونگ کے ہینگ سنگ انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں ایک اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی۔ صرف چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔