ایڈووکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر کو ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈووکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر کو ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا تفصیلات کیمطابق مرسی کور کے زیر اہتمام ایڈوکیسی ڈائیلاگ فورم ضلع بھمبر کا اجلاس 9اکتوبر بروز منگل بوقت 11بجے دن ہیون پیلس ہوٹل میں منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طارق محمود چوہدری کرینگے ۔