بابر اعوان کو دلائل دینے سے نہیں روکا گیا۔ جہانگیر بدر کائرہ

jahangir qamar

jahangir qamar

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماں قمر زمان کائرہ اور جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وفاق کے وکیل بابر اعوان کودلائل دینے سے نہیں روکا تاہم بعض کاغذات جمع کرانے کی اجازت نہیں دی۔
کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ کاغذات پیش کیے گئے تو کئی بڑوں کو ہتھکڑیاں لگ جائیں گی۔