باجوڑایجنسی: سلارزئی میں دھماکا،8 افراد جاں بحق

bajaur

bajaur

باجوڑایجنسی:(جیوڈیسک)باجوڑایجنسی کی تحصیل سلارزئی میں پشت بازار میں بم دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق اور سترہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔