بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی کتاب کی تعارفی تقریب

anupamkher

anupamkher

بالی ووڈاداکارانوپم کھیر نے کلاکار سے لیکھت کا سفر طے کرلیا۔ ان کے ذاتی تجربات پر مبنی کتاب کی تعارفی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی۔ اپنی جاندار اداکاری سے دلوں کو تسخیر کرنے والے بالی ووڈ ایکٹر انوپم کھیر نے کتاب کا تعارب پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی آٹو بایوگرافی نہیں، بلکہ اب تک کے برے تجربات پر مشتمل کتاب ہے۔ یہ کتاب پڑھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرے گی۔اس کتاب میں انوپم کھیر کی فلمی زندگی ذاتی زندگی کے بہت سے باب شامل کیے گئے ہیں۔

دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے انوپم کھیر نے کہاکہ ان کی یہ کتاب عوام کیلئے دلچسپی کا باعث بنیگی۔