بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کر دیا

salman khan

salman khan

بالی ووڈ : (جیو ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کردیا ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے چیئرٹی بینگ ہیومن کو دبئی میں لانچ کر رہے ہیں۔دبئی کے سپر اسٹورز کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ ٹی شرٹش اور جینز ، پبلک کو بھیج رہے ہیں۔

اسپلیش کے سی ای او رضا بیگ نے بتایا کہ سلمان خان دل بہت بڑا ہے اور سو فیصد پرافٹ ان کی چیئریٹی کی طرف سے جائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں سلمان خان نے کہا کہ اگر کسی سپر اسٹار کی سلمان خان سے دوستی بھی نہیں، ان کے بھی فنڈ قبول کریں گے۔سلمان خان ا بینگ ہیومن کی گھڑیاں بھی لانچ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں کو چیئرٹی سے پہلے اپنے گھر کو دیکھنا چاہیے۔