بالی ووڈ: امیتابھ بچن کی فلم زنجیر کا تامل زبان میں ری میک

Zanjeer

Zanjeer

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلم زنجیر کا بنے گا ہندی اور تامل میں ری میک۔۔۔پریانکا چوپڑا کا معاوضہ سات کروڑ روپے طے پایا۔

امیتابھ بچن کو جس فلم سے ملا۔۔اینگری ینگ مین کا ٹائیٹل۔۔اب اسی فلم کابننے جارہا ہے ری میک۔۔جس میں تامل ہیرو رام چرن تیجا۔۔انسپکٹر کے روپ میں نظرآئیں گے۔اس فلم میں ہیروئن ہوں گی پریانکاچوپڑا۔فلم کے تامل ری میک کیلئے پریانکا کو کرنی پڑرہی ہے سخت محنت اوروہ سیکھ رہی ہیں تامل زبان۔۔ اور اس محنت کا معاوضہ لیں گی وہ پورے سات کروڑ۔۔۔