بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلموں کے ری میک بھی ہٹ

 amitabh bachchan

amitabh bachchan

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن کی فلموں کی کامیابی کا حال دیکھئے۔سالوں بعد ری میک بنے،وہ بھی ہٹ ہوگئے۔امیتابھ بچن کی دوفلمیں انیس سو اٹھہترکی ڈان اورانیس سو نوے کی اگنی پتھ کی آگ آج تک جل رہی ہے۔فلم ڈان نے کھڑکی توڑ بزنس کیا تو اس کے ری میک میں ڈان اور ڈان ٹو کی کامیابی نے سارے ریکارڈ بریک کردیئے۔

ابھی ڈان ٹو کی کامیابی جاری ہی تھی کہ بگ بی کی ایک اور فلم اگنی پتھ کی آگ بھڑک اٹھیجس کے بعد انیس سو تہترمیں بنائی گئی فلم زنجیر کا ریک میک بنایاجارہاہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی سنا جارہاہے کہ فلم شعلے بھی دوبارہ بنائی جارہی ہے۔