بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کے ایک تیر سے دو شکار

Katrina

Katrina

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کے ایک تیرسے دوشکار۔ سلمان خان کی فلم میں لی گئی ٹریننگ عامر خان کی فلم میں کام آئے گی۔ بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے بالی ووڈ خانز کا دل جیت لیا ہے اور اب ایک ساتھ عامر خان، سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کررہی ہیں۔

مگر اب کی بار کترینہ کینف نے وقت ضائع ہونے سے بچایا ۔ فلم ایک تھا ٹائیگر کے ایکشن کرنے کے لئے کیٹ نے ٹریننگ کی۔ اور پھر یہی ٹریننگ کام آئے گی سلو بھائی کے فلمی دنیا کے دشمن عامر خان کی فلم میں ۔