بالی وڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف بنیں گی چکنی چمبیلی

katrina

katrina

بالی ووڈ ادکارہ کتریبہ کیف ایک اور نیا آئٹم سونگ کر رہی ہیں ۔کترینہ کا دعوی ہے کہ اس سونگ کو دیکھ کر لوگ شیلا ، منی اور جلیبی کو بھی بھول جائیں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر کی آنے والی فلم اگنی پتھ میں صرف ایک ائٹم سونگ کیلئے جلوہ گر ہوں گی ، چکنی چمبیلی کے اس سونگ میں پہلے کرینہ کپور کا نام سامنے آیا تھا کیونکہ انہیں چمیلی بائی کے روپ میں بے حد پسند کیا گیا لیکن اب کترینہ کیف اس گانے پر پرفام کریں گی ۔
اگنی پتھ میں چکنی چمیلی بننے والی کترینہ کا دعوی ہے کہ اس سونگ کو دیکھ کر لوگ ماضی کے تمام آئٹم سونگ بھول جائیں گے جن میں ان ہی کا شیلا کی جوانی ، منی اور جلیبی بھی شامل ہیں۔