بدین : کار کھائی میں گرنے سے8 افراد ہلاک ، 2 زخمی

Badin

Badin

بدین (جیوڈیسک) تلہار کے قریب کار کھائی میں گرنے سے8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ایک ہی خاندان کے دس افراد کار میں سوار ہو کر جامشورو سے اپنے آبائی علاقے تلہار جا رہے تھے کہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس سے آٹھ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ہلاک اور زخمی افراد کو فوری طور پر تلہار اسپتال منتقل کر دیا گیا۔