برازیل کےملبوسات،لاطینی امریکا کےساؤپولو فیشن ویک میں نمایاں

sao paulo fashion week

sao paulo fashion week

برازیل کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے کئے موسم سرماکے نت نئے ملبوسات تیار اوران ملبوسات کی رونمائی کے لیے انتخاب کیا گیالاطینی امریکا کے ساپولو فیشن ویک کا ۔
ساپولو فیشن ویک کا آغاز ہوا مشہور زمانہ فیشن برانڈ الیوس کی جینز سے، جو نہ صرف برازیل بلکہ جاپان متحدہ عرب امارات اور سوئٹزرلینڈ میں جانی مانی جاتی ہیں الیوس نے اب یہ جینز سائوپولو فیشن ویک کے ذریعے لاطینی امریکہ میں متعارف کرادی ہیں۔
سلک ،اون اور چمڑے کے تیار کردہ یہ ملبوسات لال،گولڈن او ر کالے رنگ کا امتزاج تھے۔ برازیل کے برانڈز جب زیب تن کئے ماڈلز نے تو ریمپ پررونقیں بکھرگئیں ۔