برطانوی ماڈل نیومی کیمپبل اپنے دوست کی سالگرہ منانے میں مصروف

Naomi Campbell

Naomi Campbell

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کی ٹاپ ماڈل نیومی کیمپبل اپنے روسی دوست ولادیمیر ڈرونینزکی پچاسویں سالگرہ منا رہی ہیں قلعہ مہران گڑھ میں۔

برطانیہ کی ٹاپ ماڈل نئیومی گیمبل اپنے روسی دوست ولادیمیر کی پچاسویں سالگرہ کا جشن شایان شان اندز میں منا رہی ہیں۔ بھارتی ریاست راجھستان کے قلعہ مہران گڑھ میں سالگرہ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں اور قلعہ کو مغلیہ طرز پر گائو تکیوں اور خوبصورت زری کی چادروں سے مزین بیٹھک سے سجایا جا رہا ہے۔ مشرقی سٹائل کی سالگرہ میں ہالی وڈ کے سٹاز شرکت کے لئے مہران گڑھ قلعہ پہنچ رہے ہیں۔