بسم اللہ خان

Bismillah Khan

Bismillah Khan

شہنائی نواز
استاد بسم اللہ خان کو ہندوستان کے سب سے بڑے اعزاز بھارت رتنسے بھی نوازا گیا۔ ہندوستان کا لاثانی شہنائی نواز، بنارس میں پیدا ہوئے۔ مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔

ہندوستان کا لاثانی شہنائی نواز، بنارس میں پیدا ہوئے۔ مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔ وہیں سے شہنائی بجانا سیکھی اور اس میں اتنی مہارت حاصل کی کہ آج تک برصغیر میں ان کے پائے کا کوئی شہنائی نواز نہیں گزرا۔ جہاں شہنائی روایتی طور پر شادی بیاہ اور مندروں میں عبادت کے وقت بجائی جاتی تھی وہیں۔

استاد بسم اللہ خان نے اسے کلاسیکی موسیقی کی ایک ہیئت کی شکل میں اسے دنیا بھر میں ایک شناخت دلائی۔ استاد بسم اللہ خان کو ہندوستان کے سب سے بڑے اعزاز بھارت رتنسے بھی نوازا گیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے وارانسی بنارس میں انتقال ہوا۔ ان کے انتقال پر اترپردیش حکومت نے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا۔