بفیضان نظر خواجہ محمد خان عالم رحمتہ اللہ علیہ باؤلی شریف چھٹی سالانہ محفل میلاد غم امت 16جنوری کو گجرات میں منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) بفیضان نظر خواجہ محمد خان عالم رحمتہ اللہ علیہ باؤلی شریف چھٹی سالانہ محفل میلاد غم امت 16جنوری بروز بدھ بعد از نماز مغرب اجمیر میرج ہال گجرات میں منعقد ہو گی۔

جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کرینگے ، تلاوت کلام پاک حافظ محسن افتخار کرینگے ، نقابت محمد جاوید قادری کرینگے ، ہدیہ نعت حافظ تصور اور علی رضا نوری پیش کرینگے ، مہمان خصوصی حاجی عمران ظفر ایم پی اے اور چوہدری ذوالفقار اسلم ہونگے۔