بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میں پڑگیا

BCB

BCB

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ ڈھاکا ہائیکورٹ نے دورہ چار ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام افراتفری کا شکار ہیں۔ دوسری جانب ڈھاکا ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان بھی موخر کردیا گیا ہے۔