بولڈ سین کرانے میں قباحت نہیں ،کرشمہ کپور

Karishma Kapoor

Karishma Kapoor

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ سٹار کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ وہ سکرپٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق بولڈ سین کرانے کو برا نہیں سمجھتیں۔ ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کرشمہ نے کہا کہ فلم ڈینجرس عشق انتہائی بولڈ فلم ہے جس میں انہوں نے کئی بولڈ سین فلمائے۔ اس فلم میں کرشمہ نے ایک سپرماڈل کا کردار کیا ہے جو اپنا پیار پانے کیلئے اپنا کیریئر قربان کردیتی ہے۔