مصالحہ آئٹم کے بعد شہرت کو چار چاند لگ گئے، راکھی ساونت

rakhi

rakhi

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ جس وقت وہ شوبز میں آئیں ان پرکسی نے توجہ نہیں دی تاہم مصالحہ آئٹم کرنے کے بعد میری شہرت کو چار چاند لگ گئے ۔

ایک انٹرویو میں راکھی ساونت نے اعتراف کیا کہ ان سے زندگی میں کئی بار غلطیاں ہوئیں تاہم جب انہوں نے دیکھا کہ کسی نے ان پر توجہ نہیں دی تو پتہ چلا کہ لوگ مصالحہ آئٹم کے خواہش مند ہیں اس لئے میں راکھی ساونت بن گئی ۔