فلم دی ایوینجرز کا پریمئیر شو لندن میں منعقد ہوا

marvel avengers

marvel avengers

لندن : (جیو ڈیسک) فلم دی ایوینجرز کا پریمئیر شو لندن میں ہوا جس میں فلم میں شریک ہالی ووڈ اسٹارز نے شرکت کی۔ فلم کی کاسٹ میں شامل رابرٹ دونی اسکار لٹ جانسن،چیریس ہیمس ورتھ شامل ہیں۔

فنکار جب اسٹیج پر آئے تو مداح انہیں دیکھ کے پھولے نہیں سمائے۔لندن کے وائیلڈ ویسٹ شاپنگ سینٹر میں سجے اس شو میں میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی۔فلم کی کہانی خلائی طاقتوں پر مبنی ہے جس کی نما ئش برطانیہ میں چھبیس اپریل کوکی جا ئے گی۔