بولیویا میں روایتی میلے کیلئے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار

Bolivia Statue

Bolivia Statue

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں روایتی میلے کی تیاریا ں جاری ہیں ، میلے میں نمائش کے لیے پینتالیس میٹر بلند مجسمہ تیار کر لیا گیا ہے۔

ایک سو پچاس فٹ بلند یہ دیوہیکل مجسمہ ایک پہاڑی کے اوپر نصب کیا گیا ہے،مجسمے کی افتتاحی تقریب پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ ہواجو ہزاروں شہریوں نے دیکھا۔ فائبر گلاس ، سیمنٹ اور لوہے سے بنا یہ مجسمہ امریکہ کے مجسمہ آزادی سے چند فٹ ہی چھوٹا ہے۔