بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف ، شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

پاکستان  (جیوڈیسک)سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ان دونوں شخصیات کے ساتھ ساتھ عدالت نے گورنر بلوچستان اویس احمد غنی اور سابق وزیراعلی سرحد جام یوسف کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔