بھمبرمیں جاری پراجیکٹس کے معیار پر کو ئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:چو ہدری طارق فاروق

بھمبر: بھمبر میں جا ری پرا جیکٹس کے معیا ر پر کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو گا متعلقہ اعلیٰ حکا م کو آگا ہ کر دیا ہے سپو رٹس ،سٹیڈ یم ،ریسٹ ہا وس وا ٹر سپلا ئی سیو ریج اور سڑ کو ں کی تعمیر میں نا قص میٹر یل استعمال ہو رہا ہے محکما نہ تصر یحا ت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ایک ہفتہ میں مکمل اصلا ح نہ ہو ئی تو تما م کیسز کو خو د احتسا ب بیو ر میں لے جا ئو ں گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق وزیر تعمیرا ت عا مہ وسینئر نا ئب صدر مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر چو ہدر ی طا رق فا روق نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں جا ری کرو ڑو ں رو پے کے پرا جیکٹس پر محکمانہ معیا را ت کے مطا بق کا م نہیں ہو رہا محکما نہ ملی بھگت سے عو امی وسا ئل میں لو ٹ ما ر کا سلسلہ جا ری ہے ریا ست کے اعلیٰ تر ین سر کا ری ذمہ دا ران کو تما م صور تحا ل بتا چکا ہو ں سپو رٹس سٹیڈ یم ،واٹر سپلا ئی ،سیو ریج اور ریسٹ ہا وس کی تعمیر میں نا قص میٹر یل استعما ل ہو رہا ہے سڑ کو ں کی تعمیر میں استعما ل ہو نے والا میٹر یل بھی سوا لیہ نشان ہے انہوں نے کہا سر کا ری ملا زمین اپنے منصب کے منا فی کا م نہ کر یں اعلیٰ حکام کے اقدا ما ت کا ایک ہفتہ تک انتظا ر کرو ں گا اگر نو ٹس نہ کیا گیا تو یہ کیسز لیکر خو د احتسا ب بیو رو میں جا ئو ں گا تا کہ عو امی وسا ئل کا لو ٹ ما ر سے بچا یا جا سکے ۔