کشمیر پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر کے لئے ہدا یا ت جا ری

بھمبر : کشمیر پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر کے لئے ہدا یا ت جا ری کر نے پر وزیر تعمیرا ت عا مہ ہا وسنگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف کے شکر گزار ہیں پر یس عو امی مسا ئل کو اجا گر کر نے کے لئے اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے ادا کر رہا ہے بھمبر کو ضلع بنے 15 سا ل گز ر چکے ہیں لیکن ابھی تک کشمیر پر یس کلب کی اپنی عما رت نہیں ہے وزیر تعمیرا ت عا مہ نے عما رت کی تعمیر کی ہدایا ت جا ری کر کے نہا یت احسن اقدا م کیا ہے جس پر ان کے شکر گز ار ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر افتخا ر احمد عظیمی نے خصو صی اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلاس میں سینئر نا ئب صدر طا رق محمو د ثاقب ،نا ئب صدر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،جا ئنٹ سیکر ٹر ی مرزا ند یم اختر ،فنا نس سیکر ٹر ی سلیم سا گر ،سا بق صدر عز یز الر حمن نا ز،نا صر شر یف بٹ کے علاوہ چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ظہو ر احمد رضا ،چو ہدر ی محمد رفیق ،جہا نگیر پاشا ،شیراز پرو یز مشتاق ،عا بد زبیر ،محمد یٰسین تبسم ،قا ضی انصر زما ن فیصل صغیر شمیم نے شر کت کی ۔