را جہ امجد پرو یز کی کمشنر میرپور ڈویژن تعینا تی احسن اقدا م ہے :راجہ مسعود احمد

بھمبر : را جہ امجد پرو یز کی کمشنر میرپور ڈویژن تعینا تی احسن اقدا م ہے را جہ امجد فر ض شنا س آفیسر ہیں عو امی مسا ئل حل کر نے میں اہم کر دا ر ادا کر یں گے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید ، پیپلزپا رٹی کی اعلیٰ قیا دت کے اس فیصلے کو سرا ہتے ہیں جنہو ں نے میر ٹ پررا جہ امجد پرو یز کی بطو ر ڈویژ نل کمشنر تعینا تی کی ہے ہم وزیر اعظم کے اس فیصلے کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں ان خیالات کااظہار بھمبر کے معروف سیاسی و سماجی راہنما راجہ مسعود احمد آف چھنی پنجیڑی نے کیا انہوںنے کہا کہ راجہ امجد پرویز نے بطور پی ایس او وزیر اعظم آزاد کشمیر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کی ہیں ہم توقع کرتے ہین کہ بطور کمشنر وہ اپنی ذمہ داریاں بھی احسن طریقے سے ادا کر کے علاقے اور حکومت کی نیک نامی میں اضافہ کریں گے ۔