پٹو اری مظہر اقبا ل جعل ساز ی سے ہما ری ارا ضی ہتھیا نا چا ہتا ہے: خرائت علی

بھمبر : پٹو اری مظہر اقبا ل جعل ساز ی سے ہما ری ارا ضی ہتھیا نا چا ہتا ہے جعلی کا غذا ت تیا ر کرکے شہید کی بیو ہ کو 5 کنا ل 7 مرلہ سے محر وم کرنا چاہتا ہے میر ے جعلی دستخط اور انگوٹھا سے اقرا ر نا مہ تیا ر کر کے گر داوری اپنے نا م لگو ائی ہے حلفاً کہتا ہو ں میں نے مظہر پٹو اری کو کو ئی مختا ر نا مہ نہیںدیا اور مذکو رہ ارا ضی اپنی بیو ہ بھتیجی کو کا شت کے لئے دی ہو ئی ہے جعل سا ز کے خلا ف قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئے وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید ،چیف جسٹس آزاد کشمیر ،چیئر مین احتساب بیو رو ،چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور آئی جی ہمیں انصا ف دلا ئیں انصا ف کے حصول تک حکمرا نو ں کے در وازے کھٹکھٹاتے رہیں گے ان خیالا ت کا اظہا ر مو ضع بڑ ھنگ کے82 سا لہ بز رگ خر ائت علی ولد جلال دین نے پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا 82 سا لہ بز رگ نے بتا یا کہ مظہر اقبا ل پٹواری میر ے گا ئو ں کا رہا ئشی ہے اور اس نے میر ے جعلی دستخطو ں اور انگو ٹھو ں سے جعلی مختا ر نا مہ تیا ر کر کے 5کنا ل 7مر لے زمین پر گر دا وری لگو الی ہے میں نے یہ رقبہ اپنی بیو ہ بھتیجی کو کا شت کے لئے سے رکھا ہے جس کا خا وند را جہ شا ہد حسین پنجا ب پو لیس میں ملازم تھا اور2006 میں شہید ہو گیا ہے تما م گو اہا ن جعلی ہیں اور انکا ری ہیں ڈپٹی کمشنر کو پٹوا ری کے خلا ف در خو است دے رکھی ہے لیکن کا رروا ئی نہیں ہو رہی خرائت علی نے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف جسٹس آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر،چیئر مین احتسا ب بیو رو اور آئی جی پو لیس سے مطا لبہ کیا کہ مذکو رہ پٹوا ری کے خلا ف قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئے اور جعلی کا غذا ت تیا ر کر نے پر اس کے خلا ف مقد مہ در ج کیا جا ئے اس موقع پر82 سا لہ بزرگ نے مظہر اقبا ل پٹوا ری کی طرف سے تیا ر کئے گئے جعلی مختا ر نا مہ اور دو سر ے ریکا رڈ کی نقو ل بھی صحا فیو ں کو دکھا ئیں صحا فیو ں نے جب کلکٹر ضلع بھمبر سے را بطہ کیا تو انہو ں نے کہا کہ متعلقہ پٹو اری کے خلا ف انکو ائر ی کا حکم دیا ہو ا ہے انکو ائر ی رپو رٹ آنے پر قا نو ن کے مطابق کا رروا ئی کی جا ئے گی اور کسی مظلو م کے ساتھ کو ئی ذیا دتی نہیں ہو نے دیں گے ۔