نالہ بھمبر میں طغیانی۔پانی دادو برسالہ گجر کوٹلہ کے گھروں میں داخل ہو گیا

Water

Water

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نالہ بھمبر میں طغیانی۔پانی دادو برسالہ گجر کوٹلہ کے گھروں میں داخل ہو گیا۔کئی مکانات پانی کی نظر ہو گئے ۔درجنوں افراد بے گھر ،لوگوں نے بچوں سمیت رات محفوظ مقامات پر گزاری۔تفصیل کے مطابق گزشتہرا ت ہو نے و ا لی شد ید با رش کے نتیجہ میں بھمبر نا لہ بپھر گیا۔ بے قابو پانی دا دو بر سا لہ اور گو جر کو ٹلہ کے ر ہا ئشی مکا نو ں میں دا خل ہو گیا ۔گو رنمنٹ پرائمری سکول دادو بر سالہ کی بلڈنگ آ دھے سے ز یا دہ پا نی میں بہہ گئی جبکہ ایک بیو ہ جس کی تین یتیم بچیا ں ہیں ان کے مکا ن سمیت نصف در جن سے ز ا ئد مکا نا ت مکمل طو ر پر پا نی کی نذ ر ہو گئے ۔دادو برسالہ کے مشر قی محلہ اور گجر کوٹلہ کے شما ل مشر قی محلہ کے کئی مکا نو ں میں پا نی دا خل ہو گیا ۔ جس سے لو گو ں کی کر و ڑو ں کی ما لیت کی جا ئید اد یں اور قیمتی سا مان تبا ہ ہو گیا ۔چیئر مین ضلع کو نسل گجر ات چو ہد ری محمد علی تنو یر اور اے سی کھا ر یا ں عمر گو ند ل نے مو قع کا دو ر ہ کیا اور متا ثر ین کو دلا سہ دیا اور ان کے نقصا ن کے ا ز ا لہ کا و عدہ کیا ۔ اس مو قع پر ایس ایچ ا و تھا نہ گلیا نہ را نا شبیر ا حمد بھی اپنی نفر ی کے ہمر ا ہ مو جو د تھے۔ یا د ر ہے کہ نالہ بھمبر آزاد کشمیر کے قصبے با و ا شا دی شہید کے قر یب پہا ڑ ی سلسلہ سے نکلتا ہے اور ا س میں بہت ز یا دہ پا نی آ تا ہے ۔ اور گجرات شہر سے آ گے در یا ئے چنا ب میں جا گر تا ہے ۔دادو برسالہ ،گوجر کوٹلہ اور دوسرے دیہاتوں کے مکینوں نے مقامی سیاسی قیادت اور اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے بھمبر نا لہ پر پلاہو ڑ ی سے لے کر دا دو بر سا لہ ، گو جر کو ٹلہ پل تک بند بنا یا جا ئے اور جن لو گو ں کے مکا نا ت سیلا ب میں بہہ گئے ہیں ان کے نقصا ن کا سر کا ری طو ر پر از ا لہ کیا جا ئے ۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

ملکہ(عمر فاروق اعوا ن سے)سابق ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول ملکہ سیدبشیر حسین شاہ(مرحوم )کی زوجہ سید شبیر حسین شاہ اور سید تنویر حسین شاہ آف ناروے کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اجتماعی دعا ہوئی ۔تفصیل کے مطابق سیدبشیر حسین شاہ(مرحوم )کی زوجہ سید شبیر حسین شاہ اور سید تنویر حسین شاہ آف ناروے کی والدہ محترمہ جو گزشتہ روزانتقال کر گئیں تھیں ۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے تیسرے روزبھی فاتحہ کے لئے معززین آتے رہے ۔ وفات کے تیسرے روز مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا کی گئی ۔اجتماعی دعا جس میںنو منتخب ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کلیوال سیداں ۔ایم پی اے چوہدری لیاقت علی بھدر ۔ سید مدد علی شاہ ۔ملک محمد حنیف اعوان سابق ایم این اے ۔ملک مظہر اقبال اعوان اعوان ماربل ۔راجہ عابد حسین آف ملاگر ۔ ڈا کٹرسید علی محمد شاہ ۔ظفر اقبال اعوان پی ٹی آئی ملکہ ۔ڈاکٹر محمد عباس چیئرمین یو سی گلیانہ ۔خرم بٹ جذبہ ۔ملک محمد شریف اعوان ملکہ (ر )ٹیچر ،چوہدری محمد اسلم جنڈ شریف ۔ملک افتخار احمد اعوان ملکہ۔ ملک اشفاق حسین کونسلر ملکہ ۔شہباز فوٹو گرافر۔ ڈاکٹر نشان علی سجاد ۔سید جعفر حسین شاہ ۔ملک برادرز الیکٹرانکس کے ایم ڈی حا جی ملک شبیر حسین اعوان ،ملک امجد حسین اعوان بھگوال ۔ملک زاہد حسین وائس چیئرمین یو سی بھگوال ۔میجر خلیل الر حمن اعوان ۔سید مظفر حسین شاہ ناروے ۔سید ذکی الحسن شاہ ناروے ۔ملک محمد فیاض اعوان لہڑی ۔ سید نقی شاہ ۔ایوب علی ایڈووکیٹ ۔شوکت شاہ جمال پور ۔عابد شاہ روپیری ۔حا فظ محمد طارق ۔ملک اصغر علی اعوان ملکہ سا بق ا مید وا ر کو نسلر۔ حا جی ملک عبد الطیف ملکہ۔ملک غلام رسول پر و ا ز سدکال ۔ماسٹر محمد اعظم گو لڑ ہ ہا شم ۔ڈاکٹر امجد ملک پور جٹاں ۔راجہ نعیم بدھو چک۔چوہدری محمد یوسف منگلیہ۔چوہدری محمد صفدر آف سینتھل ۔زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پی ٹی وی نیوز فرانس ۔سید افتخار حسین شا ہ صدر آل پاکستان مسلم لیگ ۔غلام رسول شارق چیئرمین ساروکی ۔کے علاوہ سینکڑوں افرادشامل ہیں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ(عمر فاروق اعوا ن سے)سید شبیر حسین شاہ سید تنویر حسین شاہ کی والدہ اور سید خالد حسین شاہ کی تائی کی وفات پر چوہدری غضنفر جمشید ایم ڈ ی شہنا ئی ما ر کی سدو ا ل ۔پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان ۔چوہدری محبوب گجر ایم ڈ ی شہنا ئی ما ر کی سدو ا ل ۔ملک افتخار احمد اعوا ن ، طا رق مصطفی اعوا ن ، حا جی ثنا ء اللہ اعوا ن ،ملک اشفاق حسین کونسلر یو سی ملکہ، ملک ا صغر علی اعوا ن، نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔انھوں نے مرحومہ کے کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ(عمر فاروق اعوا ن سے)جشن آزادی کی 71ویں سالگرہ ۔گلیانہ ،ملکہ،سدکال ،تیرو چک ۔آمنہ آباد ۔بدھو چک ۔جھانٹلہ ۔گولڑہ ہاشم ۔بھگوال ۔ٹھو ٹھہ رائے بہادر ۔حسام ،لہڑی اور گرد ونواح میں پاکستان کی 71ویں یوم آزادی کی تقریبات منا ئی گئیں۔سکولوں میں پرچم کشائی ہوئی ۔اور بچوں نے یوم آزادی کے حوالے سے پروگرامز کئے۔آر ایچ سی ملکہ ۔یو سی ملکہ یو سی گلیانہ اور یو سی بھگوال میں 8بجے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئیں ۔ گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ میں ہیڈ ما سٹر افضا ل ا حمد خا ں اعوا ن ا ور گو ر نمنٹ پر ا ئمر ی سکو ل ملکہ ہیڈ ما سٹر مبشر حسین اور سینیئر ا ستا د عنا یت ا للہ اعوا ن کی ز یر قیا دتقر یبا ت منعقد کی گئی ۔ میں علاقہ بھر میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار رہی ۔لوگوں نے اپنے گھروں دوکانوں اور گاڑیوں کو سبز ہلالی پرچموں سے سجا یا ہو ا تھا ۔دن بھر مختلف ریلیاں نکا لی گئیں ۔ جن میں اعوا ن یو تھ ملکہ کے ز یر ا ہتما م ا حتشا م حسین اعوا ن کی ز یر قیا دت ر یلی ڈ ا کخا نہ ملکہ تا ہسپتا ل چو ک ملکہ تک نکا لی گئی ۔ اور ساونڈ سسٹم کے ذریعے ملی نغمے لگائے ہو ئے تھے ۔