بھمبر شہر،برنا لہ سماہنی اور گرد نواح میں جعلی مشروبا ت کی فروخت کا دھندہ عروج پر

بھمبر : بھمبر شہر ،بر نا لہ سما ہنی اور گرد نو اح میں جعلی مشرو با ت کی فر وخت کا دھند ہ عر وج پر جعلی مشرو با ت کے زریعے لو گو ں کو زہر پلا یا جا رہا ہے ڈپٹی کمشنر کے احکا مات کے با وجو د کو لڈ کا رنرز اور پر چو ن دو کا نو ں پر جعلی مشرو با ت فرو خت کئے جا رہے ہیں ضلع بھمبر میں اعلیٰ کو الٹی کمپنیو ں کے اصلی مشرو با ت کی فرا ہمی کو یقینی بنایا جا ئے عوا می اور سما جی حلقو ں کے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق مو سم گر ما کی شرو عا ت کے سا تھ ہی بھمبر بر نا لہ سما ہنی میں کو لڈ کا رنر ز اور پر چو ن دو کا نو ں پر جعلی مشروبا ت کی فر وخت کا دھند ہ شرو ع ہو گیا ہے 5 لیٹر کی بو تل 120/150 میں فرو خت کی جا رہی ہے جس سے اس کی کو الٹی کا انداز ہ لگا یا جا سکتا ہے دیگر بین الاقوامی برا نڈ کی کمپنیو ں کوکا کو لا ،پیپسی کو لا ،شیزان کی 250ایم ایل لیٹر ،ڈیڑ ھ لیٹر کی بو تلیں سر عا م دستیا ب ہیں جعلی مشرو با ت کی وجہ سے خصو صاً بچوں میں بہت سی بیما ریو ں ،ہیضہ ،ہیپا ٹا ئٹس کی وبا پھیلنے کا خطر ہ ہے جعلی مشرو بات کے زیا دہ دنو ں تک پیک پڑ ے رہنے سے اس میں کیمیا ئی تبد یلیا ں محکمہ صحت عا مہ کے ذمہ دا ران ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر اور دیگر انتظا می ادا رے بھی چپ سا دھے ہو ئے ہیں اور لو گو ں کو زہر پلا کر مشرو ب فرو ش لا کھو ں میں کھیل رہے ہیں ۔