بیجنگ: مہنگی ترین فلم فلاور آف وار نمائش کیلئے پیش

Flower of War

Flower of War

چین کی جنگوں پر مشتمل مہنگی ترین فلم فلاور آف وار بیجنگ میں نمائش کیلیے پیش کر دی گئی۔ ژیانگ یاموس کی ہدایتکاری میں بننیوالی فلم میں ہالی ووڈ معروف اداکار کرسٹن بیل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ بڑی بجٹ کی یہ فلم آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد ہو سکتی ہے۔
فلاور آف وارکی کہانی انیس سو تیہترمیں نان ژیانگ کیقتل عام کے گرد گھومتی ہے جس میں جاپانی فوج کے شکنجے میں اسکول کی بچیوں کا ایک گروپ پھنس جاتا ہے اور اسے نکالنے کیلیے کرسٹن بیل کو کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑیاس کا اندازہ فلم دیکھ کر ہی ہو سکتا ہے۔ اس فلم پر چورانوے ملین ڈالرخرچ کیے گئے ہیں۔