بیس بال ورلڈ سیریز، سان فرانسسکو نے ڈیٹروئٹ ٹائیگرز کو شکست دیدی

Baseball World Series

Baseball World Series

کیلیفورنیا(جیوڈیسک) یو ایس بیس بال ورلڈ سیریز میں سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ دوسری کامیابی سمیٹ کر اپنی ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی۔

کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں کھیلے گئے بیس بال ورلڈ سیریز میں میزبان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیم نے ڈیٹروئٹ ٹائیگرز کی ٹیم کو دو صفرسے شکست دی۔ جائنٹس ٹیم کی دوسری فتح کے بعد بیسٹ آف سیون سیریز میں جگہ بنانے کے امکانات روشن ہو گئے ہں تاہم ورلڈ سر یز مں جائنٹس ٹما کو اپنے دوسرے ٹائٹل کے لے صرف ایک مزید کامانبی درکار ہے۔