بےبوکی شادی کی تیاریاں،40لاکھ کے نیکلس کا آرڈر دے دیا

kareena kapoor

kareena kapoor

بالی ووڈبے بو کرینہ کپور اپنی شادی کی تیاریاں جوش وخروش سے کررہی ہیں شادی کیلئے چالیس لاکھ کے نیکلس کاآرڈردے دیا۔ بیبو کی ادائوں نے چھوٹے نواب کا دل تو جیتا ہی ہے اب شادی کرکے گھر پر بھی راج کریں گی۔
کرینہ کپور سے سیف علی خان نے فلم ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد شادی کا وعدہ کیا ہے۔ یہی وعدہ وفا ہونیکی امید میں بے بو پرجوش ہوکر شادی کی تیاریاں کررہی ہیں۔ بے بوکی شادی روایتی اندازمیں دھوم دھام سے ہوگی۔ جس کے لئے بیبو نے چار سوگرام وزنی سونے کے نیکلس کا آرڈردے دیا ہے۔ ہیروں اور سونے سے جڑاخوبصورت ہارکرینہ کے گلے میں قمیض جتنا لمبا ہوگا۔