ایڈونچر سے بھر پوربچوں کی فلم مون رائزکنگ ڈم کا ٹریلر ریلیز

moonrise kingdom

moonrise kingdom

ایڈونچر سے بھرپوربچوں کی فلم مون رائزکنگ ڈم کاٹریلر ریلیزہوگیا۔ یہ کہانی ہے دو ایسے بچوں کی جو اچھے دوست ہوتے ہیں مگر والدین کے جھگڑے ان میں اختلافات پیدا کردیتے ہیں اور وہ الگ ہوجاتے ہیں۔ مگر ان کی محبت انہیں دورجانے نہیں دیتی۔
یوں انہیں دور جنگلوں میں کیمپنگ کے دوران پرانے دوستوں کے ساتھ ملنے کا موقع ملتاہے۔ تھوڑی شرارت، تھوڑے جھگڑوں ، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپورفلم مون رائز کنگ ڈم پچیس مئی دوہزاربارہ کو امریکا میں ریلیزکی جائیگی۔