تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی

javed hashmi

javed hashmi

جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کو پارٹی قیادت سے نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، تحریک انصاف سے نظریاتی ہم آہنگی ہیاس لیے اس میں شامل ہورہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری حلقے کی عوام میرے لییاہم ہیں ۔
ملتان سے کراچی روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے بہت اچھے دوست ہیں وہ بھی ایک سیاسی لیڈر ہیں اور میں بھی ایک سیاسی لیڈر ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں کسی عہدے کی طلب ہے نہ کسی سیاسی منصب کی خواہش میرے طویل سیاسی سفر عہدوں کی کئی پیشکشیں ہوئیں مگر کبھی قبول نہیں کیا۔