تحریک انصاف گجرات کے جنرل سیکرٹری نوازش علی کے والد دلشاد علی کا ختم قل

لالہ موسیٰ : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد محترم دلشاد علی شیخ جن کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے درس قرآن کی محفل جامع مسجد ریلوے روڈ والی لالہ موسیٰ میں ہوئی، جبکہ درس قرآن کی محفل میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں چوہدری طاہر زمان کائرہ ، چوہدری محمد اکرم کائرہ ، چوہدری اعجاز احمد میانہ چک ، شیخ حفیظ اللہ صدیقی ، ڈاکٹر عرفان احمد صفی ، سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ ، شیخ انور مسعود ، چوہدری اختر برنالہ ، مشتاق احمد بٹ ، محمد فیصل میر ، محمد یاسین بٹ ، میاں حمید کائرہ ، میجر خلیل الرحمن ، کرنل ظفر اعوان ، رضوان احمد رضی ایڈووکیٹ ، چوہدری نوشیروان اختر ، میاں افضل حیات ، سید اسحاق شاہ، ملک محمد شریف حاجی عبدالستار انصاری ، عبدالپرویز بٹ ، حاجی محمد اسلم صراف ، چوہدری منظور دھدرا ، چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، چوہدری یاسر نذیر ، امیر جماعت اسلامی جلالپور جٹاں میر محمد افضل ، نائب امیر ضلع گجرات شیخ محمد صدیق ، منیر احمد بٹ ، ڈاکٹر عثمان غنی ، مہر ساجد اقبال ، فرخ محمود بٹ ، چوہدری حامد ، ندیم نیلم ، احمد شفیع بھٹی ، چوہدری امانت خواص پور ، آصف سلیمی ، سلیم سرور ، شیخ امجد ، فیضان خالد بٹ ، حکیم عبدالقیوم ، ڈاکٹر اعجازخالق ، سید غفار شہ ، سید مظفر عباس نقوی ، عنایت بھٹی ، مہر رشید ، محمد الیاس قادری ، چوہدری کاکا برکت ، محمد ایوب بٹ ، ٹھیکیدار طارق قریشی ، مہر ساجد اقبال ، عطاء اللہ چیمہ ، جاوید بٹ ، شیخ محمد حسین ، حاجی نعیم ، چوہدری اعظم سندھاریہ ، اعجاز بٹ ، عمرا بٹ کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔