ترکی : اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 25 فوجی ہلاک ہوگئے

weapons depot blast

weapons depot blast

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں 25 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکا جنوبی صوبے افیون میں واقع اسلحہ ڈپو میں ہوا۔ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقہ کا محاصرہ کرلیا ہے۔