ترکی میں زلزلہ، متعددعمارتیں منہدم ہو گئیں، تین ہلاک

Turkey Quake

Turkey Quake

ترکی کے مشرقی حصے میں پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ، ہوٹل سمیت متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ تین افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلہ ترکی کے صوبے وان میں آیا یہ صوبہ گزشتہ ہفتے بھی شدید زلزلے سے متاثر ہوا تھا۔
رپورٹ کے مطابق زلزلے سے ایک ہوٹل سمیت متعع عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ اور خدشہ ہے کہ متعدد افراد ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔