تنگوانی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

tangoli

tangoli

سندھ بلوچستان سرحد پر تنگوانی کے قریب گاں میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور اسکا ساتھی زخمی ہو گیا۔
بارودی سرنگ کے دھماکیسے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو سوئی اسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکہ کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ شروع ہوگئی ،ڈی ایس پی تنگوانی محمد صادق اوڈھو کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ بلوچستان کے علاقے کے میں ہوا ہے۔