جاپانی وزیر دفاع کا امریکی متنازعہ طیارے میں سفر

American Plane

American Plane

جاپان (جیوڈیسک) جاپانی وزیر دفاع نے امریکی متنازعہ جہاز میں سفر کر کے اس کے حفاظتی ہونے کا جاپانی عوام کو پیغام دیا۔ جاپان کے شہر اوکی ناوا میں امریکی بیس یہ جہاز کھڑا کرنا تھا لیکن شہریوں کے احتجاج پر فیصلے کو موخر کردیا گیا۔ تاہم امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ امریکا اور جاپان فوجی تعلقات کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پنٹاگون کی طرف سے تب تک امریکی بیس یہ جہاز کھڑا نہیں کیا جائے گا جب تک جاپانی حکام کی طرف سے اجازت نہیں مل جاتی ۔ اس موقع پر دونوں رہنماں نے جہاز میں اکٹھے سفر بھی کیا۔