جمعیت علما پاکستان اور انجمن نوجوانا اسلام کے زیر اھتمام عظیم الشان میلادکانفرنس صاحبزادہ حکیم افتخار نورانی محمدافضل قادری اور دیگر حطاب کر رھے ھیں

گجرات : جمعیت علما پاکستان اور انجمن نوجوانا اسلام کے زیر اھتمام عظیم الشان میلاد کانفرنس سے صاحبزادہ حکیم افتخار نورانی چوھدری فیاض حسین نورانی جاوید بٹ چوھدری احسان اللہ قادری محمدافضل قادری محمد بلال قادری غلام مرتضی سیفی قادری غلام عباس چشتی و دیگر خطاب کر رھے ھیں۔