جنت 2عمران ہاشمی کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوگی،ڈائریکٹر

jannat 2

jannat 2

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ فلمزڈرٹی پکچر اور مرڈر ٹو نے تو عمران کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا ہی ہے، فلم ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ جنت 2 عمران ہاشمی کے کیرئیر کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوگی۔ جنت ٹو بھی ریلیز ہونے جارہی ہے اور ایک بار پھر لیڈنگ کریکٹر کے لیے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کی نظر عمران ہاشمی پر ہے۔

ڈائریکٹر کا کہناہے جنت 2 عمران ہاشمی کے کیریئر کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوگی اور سیکنڈ انسٹالمنٹ کے لیے کوئی دوسرا نام سوچا ہی نہیں جاسکتا۔ انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فلم میں عمران کا کردار بالکل ہی منفرد ہوگا،،فلم میں نئی ہیروئن ایشا گپتا ہونگی۔