جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

drone attack

drone attack

جنوبی وزیرستان : (جیو ڈییسک)جنوبی وزیرستان کے صدرمقام وانا میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حملہ ایک گاڑی پر کیا گیا اطلاعات کے اس گاڑی پر دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے کم از کم چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔دوسری جانب لکی مروت میں ایک اعلی پولیس اہلکار اور رکن اسمبلی کے گھروں کے باہر بم دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔