جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم کی پروموش کے لئے امریکا پہنچ گئیں

julia roberts

julia roberts

جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم فائرفلائیزان دا گارڈن کی پروموشن کے لئے امریکا پہنچ گئیں۔ طویل عرصے بعد منظرعام پرآنے والی جولیارابرٹس جب ریڈکارپٹ میں شرکت کرنے شاپنگ سینٹر پہنچیں تو ان کے مداحوں نے زبردست استقبال کیا۔ ریڈکارپٹ میں فلم کی کاسٹ نیشرکت کی۔ فلم میں جولیا نے ایک ماں کا کرداراداکیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ وہ ماں کے روپ میں بھی اپنے مداحوں کو پسند آئیں گی فلم فائرفلائیزان دا گارڈن چودہ اکتوبر کو ریلیز کی جا رہی ہے۔