جھوم کر منائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم

Eid Milad Un Nabi

Eid Milad Un Nabi

جھوم کر منائیں گے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
اور سب کو دِکھائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
دیکھ لینا ایک دن ایسا بھی ہوگا ضرور
سُنیں گے سُنائیں گے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
عرش پر بھی ہے خوشی فرش پر بھی ہے خوشی
سب کو یہ بتائیں گے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
جس جگہ پہ ہوتا ہے رحمتیں خدا کی ہیں
دیکھنے کو جائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
کہتے ہیں فرشتے بھی جا ئیں گے ہم بھی وہاں
جس جگہ پہ پائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
جو نہیں ہیں جانتے محفلِ میلاد کو
اُن کو بھی بتائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
ہو گی جب دید ِ بنیصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم دیکھ لینا ہے یقیں
حشر میں سجائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم
موت اعظم آئے گی محفلِ میلاد میں
دل میں لے کے جائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم

جھوم کر منائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم

کلام : محمد اعظم عظیم اعظم