نور ہی نور ہے رحمت کی گھٹا چھائی ہے

Eid e Milad Un Nabi

Eid e Milad Un Nabi

نور ہی نور ہے رحمت کی گھٹا چھائی ہے
نور ہی نور ہے رحمت کی گھٹا چھائی ہے

بزمِ امکاں میں نرالی چمن آرائی ہے
کیسے ؟ نہ دائی حلیمہ کا مقدر چمکے

قدمِ آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم سے گھر اُس کے بہار آئی ہے
ہو مبارک ہومبارک تمہیں اے اہلِ جہاں

چار سو آمد ِ سرور صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی صداآئی ہے
جھوم کر نعرے لگاو کہ ہے آمد اُن کی کیف و رعنائی فضاوں میں بھی د ر آئی ہے

آج گلزاروں میں بازاروں میں رونق ہے بہت
چاند کی چاندنی بھی آج تو شرمائی ہے

جشنِ میلاد خوشی سے نہ منائیں کیوں؟کر
آپ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم نے خُلد ہمارے لئے بنوائی ہے

جو کراتے تھے یہاں محفلِ ذکرِ سرور صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم
حشر میں اُن کی ہی بخشش کی ندا آئی ہے

واہ ! کیا ؟ خُوب ہے اعظم کے قلم کی عظمت
نامِ سرکار صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم سے اُس نے یہ جزاپائی ہے

نور ہی نور ہے رحمت کی گھٹا چھائی ہے
نور ہی نور ہے رحمت کی گھٹا چھائی ہے

کلام : محمد اعظم عظیم اعظم